عمران خان کا سپاھی ھوں آخری دم تک عمران خان کا ساتھ نبھاؤں گا,ملک عمران خلیل

Spread the love

لندن عارف چودھری :پی ٹی آئی بر طانیہ کے صدر ملک عمران خلیل نے کہا کہ ھم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ہیں قائد اعظم کے بعد عمران خان کی شکل میں پاکستان کو ایک لیڈر نصیب ھوا جس نے پاکستان کا دنیا بھر میں عزت بڑھائ میں اور میری پوری ٹیم آخری دم تک عمران خان خان اور پی ٹی آئ کا ساتھ نبھائیں گے -جو لوگ اس مشکل وقت میں پارٹی اور عمران خان کا ساتھ چھوڑ رہیں ہیں بہت جلد اپنے فیصلہ پر پچھتائیں گے اور عمران خان بہت جلد ملک کی بھاگ ڈور سنبھالیں گے اور ملک کو دوبارہ ترقی کی طرف گامزن کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں