نوجوان صحافی ہارون مرزا کو مانچسٹر جیو،جنگ کا نمائندہ بننے پر مبارک باد

Spread the love

( جہلم سے راجہ نوید ) کی رپورٹ: محمد شہزاد علی مرزا چیف ایڈیٹر اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک،اوپن کچن مانچسٹر، جہلم دستر خوان ،کی طرف سے اور ان کی پوری ٹیم کی طرف سے نوجوان صحافی ہارون مرزا کو مانچسٹر جیو،جنگ کا نمائندہ بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعاگو کرتے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں‌مزید کامیابیاں اور ترقیاں عطا فرمائے آمین.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں