ہیومن کلب یو کے ) کے بانی و چیرمین ؤسیم الطاف خواجہ کی زیر سرپرستی مانچسٹر مین عزا داران حسین کی خدمت مین پانی اور دودھ کی سبیل کا احتتام کیا گیا : اس موقع پر وسیم الطاف خواجہ نے کہا کہ گزشتہ اٹھارا سال سے ہم آپنے اہل تشیع بہن بھائیوں کے ساتھ یک جہتی اور غم حسین مین شرکت کی غرض سے اسی مقام ویمزلو روڈ پر خدمت کرتے ہین
انہون نے کہا کہ اس سال ہماری تنظیم کی اکیسوی سالگرہ کے موقع پر ضلع جہلم کے صدر سیعد اللہ مدبر پنجاب کے صدر چودھدری محمد یوسف برطانیہ کے صدر نجیب اللہ ان کے فرزند ریان اللہ کے ساتھ اردو گلوبل کے مرزا شہزاد : معروف سماجی شخصیت اقبال صدیقی ہیومن کلب کی سکریٹری عالیہ صغیر ہاشمی : جناب صغیر ہاشمی بیگم سعید اللہ مدبر اور دوستوں نے رضاکارانہ طور پر ہمارا ساتھ دے کر باہمی یک جہتی پیار محبت کا پیغام دیا ہے
وسیم الطاف خواجہ نے کہا کہ افسوس کا مقام ہے کہ مانچسٹر کی کونسل کی طرف سے پچھلے اٹھارا سالوں سے کبھی کسی کونسلر یا لارڈ میر نے ہماری حوصلہ افزای نہین کی جبکہ مانچسٹر مین اہل تشیع کمیونٹی کی بہت سی خدمات ہین
اس کے علاوہ پاکستان مین صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد مین ہیومن کلب کے نوجوان نمائندے محمد میمن نے دودھ کی سبیل کا اۂتمام کیا اور آپنی آواز مین حضرت امام حسین علیہ سلام کی شہادت پر نوحہ پڑھا جیسے دنیا مین بہت پزیرائی ملی
