ورک فار سمائیل کے چیرمین زمان نے عید ملن پارٹی کااہتمام کیا

Spread the love

مانچسٹر ( غلام حسین ) ورک فار سمائیل کے چیرمین زمان نے عید ملن پارٹی اہتمام کیا پروگرام میں آیم پی افضل خان نے خصوصی طور پر شرکت کی. اوپن کچن مانچسٹر کےمحمد شہزاد علی، حفیظ چوہان اور محمد یسین نے ورک فار سمائیل کے چیرمین زمان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہر موقع پرکیمونٹی کی خدمت کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں