قونصلر جنرل مانچسٹر طارق وزیر کی خوشدامن رضائے الٰہی سے جہان فانی سے کوچ فرما گئیں

Spread the love

قونصلر جنرل مانچسٹر طارق وزیر کی خوشدامن رضائے الٰہی سے جہان فانی سے کوچ فرما گئیں. اس دکھ کی گھڑی میں اردو گلوبل کی پوری ٹیم انکے غمِ میں برابرکی شریک ہے. اردو گلوبل کے سی ای او شہزاد علی یوجی آرٹ اینڈ کلچر کی صدر صابرہ ناہید چوہدری، اوپن کچن مانچسٹر کے صدر عامر خان، یوجی ویمنز ونگ کی صدر شبانہ اقبال، ڈائریکٹر اردو گلوبل چوہدری عبدالرفیق ڈائریکٹر محمد حفیظ، ڈائریکٹر سجاد حیدر شاہ ڈائریکٹر نغمانہ کنول شیخ ڈائریکٹر خالد چوہدری،ڈائریکٹر نیوز سید آل محمد نے دعاکی اللہ سبحانہ و تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے.آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں