پی آئی اے پر چار سال سے یوکے یورپ پر پابندی اٹھانے پر برطانیہ اور یورپ میں رہنے والے پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

Spread the love

پی آئی اے پر چار سال سے یوکے یورپ پر پابندی اٹھانے پر برطانیہ اور یورپ میں رہنے والے پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
یہ کامیاب حکومت پاکستان اور محکمہ ہوابازی کی مسلسل کوششوں سے ممکن ھوئے

چیف ایگزیگٹیو آفیسر پی آئ ائیر وائس مارشل عامر حیات نے اپنے خصوصی پیغام میں کہی
لندن عارف چودھری

پی آئ اے کی پابندیوں کی وجہ سے یوکے یورپ میں رہنے والے پاکستان جانے کے لئے مختلف ملکوں میں رک کر جانا پڑتا تھا جس سے بزرگوں عورتوں اور خاص طور پر بچوں کو مشکلات کا سامنا ھے -ممبر برطانوی پارٹی افضل خان -برطانوی وزیر لارڈ واجد خان -مئیر راچڈیل شکیل احمد مئیر اولڈھم ڈاکٹر زاھد چوہان -مئیر پینڈل چودھری اسلم جوڑا -یو کے یورپ بزنس فورم کے صدر چودھری خالد ہنجرا – قائد اعظم ٹرسٹ برطانیہ کے صدر راجہ محمد اشتیاق -سابق مئیر عاصم رشید -اور یورپ یوکے رہنے والے کاروباری مزہبی سیاستدانوں نے حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا ھے کہ انکی کوششوں سے ہو کے یورپ رہنے والی فیملیوں کو بہت اچھی خبر ملی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں