مانچسٹر( غلام حسین کی رپورٹ) مانچسٹر برطانیہ کے کونسلیٹ جنرل طارق وزیر کی جانب سے نجیب اللہ گولڈن آرٹس پرنٹنگ کو 2024 کا بہترین ایوارڈ دیا گیا. اردو گلوبل میڈیانیٹورک کے سی او محمد شہزاد علی مرزا اور اُن کی پوری ٹیم چوہدری سعید اللہ مدبر اورنجیب اللہ کو مبارک باد پیش کرتی ہے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ ان کو دن دگنی اور رات چگی ترقی عطا فرمائے. آمین.
