
( کوھاٹ سے شبیر شینواری کی رپورٹ )کوہاٹ کمیٹی حال میں شہید بے نظیر بھٹو کی 13ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ مرحومہ کی روح ایصال ثواب اوربلند درجات کے لیے خصوصی دعا بھی کرائ گئ تقریب میں پیپلز پارٹی کے جیالوں اور ضلعی رہنماوں نے شرکت کی
