کوہاٹ کمیٹی حال میں شہید بے نظیر بھٹو کی 13ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب

Spread the love

( کوھاٹ سے شبیر شینواری کی رپورٹ )کوہاٹ کمیٹی حال میں شہید بے نظیر بھٹو کی 13ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ مرحومہ کی روح ایصال ثواب اوربلند درجات کے لیے خصوصی دعا بھی کرائ گئ تقریب میں پیپلز پارٹی کے جیالوں اور ضلعی رہنماوں نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں