الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا
0 تبصرے
Spread the love
امیدوار کاغذات نامزدگی12اور13فروری کو جمع کرا سکتے ہیں امیدواروں کی فہرست 14فروری کو آوایزاں کی جائے گی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 15 اور 16فروری کو ہو گی سینیٹ کے انتخابات کیلئے پولنگ 3مارچ کو ہو گی