‏الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

Spread the love

امیدوار کاغذات نامزدگی12اور13فروری کو جمع کرا سکتے ہیں
امیدواروں کی فہرست 14فروری کو آوایزاں کی جائے گی
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 15 اور 16فروری کو ہو گی
سینیٹ کے انتخابات کیلئے پولنگ 3مارچ کو ہو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں