چیچہ وطنی بائی پاس روڈ پر تیز رفتار کار بریکس فیل ہونے پر مزدا ٹرک سے

Spread the love

ساہیوال چوہدری آصف ندیم :چیچہ وطنی بائی پاس روڈ پر تیز رفتار کار بریکس فیل ہونے پر مزدا ٹرک سے ٹکر ا گئی.

چیچہ وطنی: کار میں سوار تین افراد زخمی.ذرائع
چیچہ وطنی: حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی۔
چیچہ وطنی: کار سوار 98 سکس آر ساہیوال کے رہائشی ہیں۔
چیچہ وطنی: کار سوار شہباز ، فہد ، زبیر اوکانوالہ بنگلہ سے واپس ساہیوال جارہے تھے ۔
چیچہ وطنی:* ریسکیو 1122 نے طبی امداد کے بعد تینوں زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ایمر جنسی وارڈ میں شفت کردیا۔ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں