
ساہیوال چوہدری آصف ندیم :چیچہ وطنی بائی پاس روڈ پر تیز رفتار کار بریکس فیل ہونے پر مزدا ٹرک سے ٹکر ا گئی.
چیچہ وطنی: کار میں سوار تین افراد زخمی.ذرائع
چیچہ وطنی: حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی۔
چیچہ وطنی: کار سوار 98 سکس آر ساہیوال کے رہائشی ہیں۔
چیچہ وطنی: کار سوار شہباز ، فہد ، زبیر اوکانوالہ بنگلہ سے واپس ساہیوال جارہے تھے ۔
چیچہ وطنی:* ریسکیو 1122 نے طبی امداد کے بعد تینوں زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ایمر جنسی وارڈ میں شفت کردیا۔ذرائع
