
دیپالپور کے نواحی علاقہ بصیرپور علامہ اقبال ٹاؤن میں اوباش کی 12 سالہ لڑکی سے زیادتی۔
دیپالپور ملزم تنویر شکیلہ شاہین کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر تصاویر اور ویڈیو بھی بناتا رہا۔والد
دیپالپور ملزم کے ڈر سے 12 سالہ کمسن لڑکی 7 ماہ تک خاموش رہی۔والد
دیپالپور لڑکی کے 7 ماہ کی حاملہ ہونے پر والد کی شکایت پر تھانہ بصیرپور میں مقدمہ درج۔
واقعہ میں ملوث ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا۔
