دیپالپور کے نواحی علاقہ میں اوباش کی 12 سالہ لڑکی سے زیادتی

Spread the love

دیپالپور کے نواحی علاقہ بصیرپور علامہ اقبال ٹاؤن میں اوباش کی 12 سالہ لڑکی سے زیادتی۔

دیپالپور ملزم تنویر شکیلہ شاہین کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر تصاویر اور ویڈیو بھی بناتا رہا۔والد
دیپالپور ملزم کے ڈر سے 12 سالہ کمسن لڑکی 7 ماہ تک خاموش رہی۔والد

دیپالپور لڑکی کے 7 ماہ کی حاملہ ہونے پر والد کی شکایت پر تھانہ بصیرپور میں مقدمہ درج۔

واقعہ میں ملوث ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں