صادق خان لندن کے ایک بار پھرمیئرمنتخب ہوگئے مئ 9, 2021May 9, 2021 0 تبصرے Spread the love لندن (عارف چودھری)۔ پاکستانی نژادبرطانوی شہری صادق خان دوبارہ میئرلندن منتخبب ہو گئے ہیں ،صادق خان نےکنزرویٹوپارٹی کےشان بیلی کوشکست دی،صادق خان پہلی بار2016میں میئرلندن منتخب ہوئے تھے،صادق خان 2005میں لیبرپارٹی کی ٹکٹ پررکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے تھے Views: 460Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading…