جہلم ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نےملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے تھانہ صدر کے مشہور مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا، تفصیلات کیمطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خان محمودنے تھانہ صدر کے مقدمہ نمبر 394/19 بجرم 376 ت پ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرمان محمد اجمل، محمد افضل سکنہ کالا گجراں کو عمر قید کی سزا کا فیصلہ سنایا، مجرمان نے 2019 میں 376 جرم کا ارتکاب کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں