تونسہ بائی پاس ڈی جی خان میں مسافر بس اور ٹرالر میں خوف ناک تصادم 34 افراد موقع پر جانبحق 30 سے ذائد زخمی

Spread the love

تونسہ بائی پاس ڈی جی خان میں مسافر بس اور ٹرالر میں خوف ناک تصادم 34 افراد موقع پر جانبحق 30 سے ذائد زخمی بس کی باڈی کو کاٹ کر مذید زخمیوں اور جانبحق افراد کو نکالا جا رہا ہے ،
ریسکیو کی بڑی تعداد پہنچ گئی DSP سٹی ریحان رسول بھی موقع پر موجود
ڈی جی خان بس حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کو ٹیچنگ ہسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے
بلڈ کی اشد ضرورت ہے قریبی لوگ جلد ہسپتال پہنچیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں