
تونسہ بائی پاس ڈی جی خان میں مسافر بس اور ٹرالر میں خوف ناک تصادم 34 افراد موقع پر جانبحق 30 سے ذائد زخمی بس کی باڈی کو کاٹ کر مذید زخمیوں اور جانبحق افراد کو نکالا جا رہا ہے ،
ریسکیو کی بڑی تعداد پہنچ گئی DSP سٹی ریحان رسول بھی موقع پر موجود
ڈی جی خان بس حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کو ٹیچنگ ہسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے
بلڈ کی اشد ضرورت ہے قریبی لوگ جلد ہسپتال پہنچیں
