شکیل ڈار جنرل سیکرٹری جہلم فورم برمنگھم کے بڑے بھائی طلعت ڈاررضاے الٰی سے وفات ٌپاگئے

Spread the love

شکیل ڈار جنرل سیکرٹری جہلم فورم برمنگھم کے بڑے بھائی طلعت ڈارپاکستان کے شہر جہلم میں رضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک اور اس کی پوری ٹیم دکھ کی گھڑی میں شکیل ڈار اور ان کی فیملی کے ساتھ ہیں اور دعا کرتے ہیں مرحوم کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ،اور مرحوم کی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں