شکیل ڈار جنرل سیکرٹری جہلم فورم برمنگھم کے بڑے بھائی طلعت ڈارپاکستان کے شہر جہلم میں رضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک اور اس کی پوری ٹیم دکھ کی گھڑی میں شکیل ڈار اور ان کی فیملی کے ساتھ ہیں اور دعا کرتے ہیں مرحوم کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ،اور مرحوم کی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے
