لندن ( عارف چودھری) پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی صدر انیس احمد قائم خانی نے کہا کہ2001 ء کا بلدیاتی نظام فل فور اس کی روح کے مطابق بحال کیا جائے ان خیالات کا اظہار وہ برطانیہ سے تشریف لائے پاک سرزمين پارٹی برطانیہ کے سینیئرنائب صدر مرزا فیصل محمود سے پی ایس پی کے مرکز پاکستان ہاؤس میں ملاقات کے وقت کر رہیے تھے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں آج بھی جنگل کا قانون راج کر رہا ہے اور معاشرے میں یہ بیگاڑ اسی کی وجہ سے ہیں برطانیہ اور دنیا نے ترقی بلدیاتی نظام کو مضبوط کر کے حاصل کی۔پاکستان کو قیام میں آئے 75 سال ہونے کو ہیں مگر آج بھی پاکستان کی عوام بنیادی ضروریات زندگی سے محروم ہے پاکستان کی عوام کو خوشحال کرنا ہے تو فیڈریشن کو پاک سرزمین پارٹی کے تین نکاتی فارمولے پر عمل کرنا ہوگا اس سے پاکستان کے تمام شہر اور دیہات ترقی کی راہ پرگامزن ہونے لگ جائیں گے اور ترقی کا نیا دور آئے گا نمبر 1 وزیراعظم اور وزیراعلی کی طرح میئر کے بھی محکمے اور اختیارات آیئن میں واضع طور پر لکھ دیئے جائیں۔ نمبر 2 NFC ایوارڈ کی طرح PFC ایوارڈ بھی براہ راست وفاق سے ڈسٹرکٹ کو دیئے جائیں ۔نمبر 3 پہلے مقامی حکومتوں کے انتخابات ہوں اس کے بعد قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات کرائے جائیں۔ اس موقع پر پاک سرزمين پارٹی کے مرکزی وائس چیرمینز ڈاکٹر ارشد وہرہ,شبیر احمد قائم خانی انفارميشن سیکریٹری محترمہ آسیہ اسحاق ڈپٹی انفارميشن سیکریٹری شمشاد صدیقی جوائنٹ سیکریٹریز محمد دلاور,افتخار عالم لیگل ایڈ کے محترمہ صوفیہ سعید,عمران ترین نیشنل کونسل کے عادل صدیقی , جعفر بھائی علماء رابط کونسل کے صدر سبیل ناصر الیکٹرانک میڈیا کے ہیڈ ذوہیب میمن ڈسٹرک ایسٹ کے صدر فرحان انصاری اور دیگر بھی موجود تھے۔
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
