اردو گلوبل کے ڈویژنل بیورو چیف چوہدری آصف ندیم کے بھائی چوہدری راشد نعیم جو کہ قضائے الہی سے انتقال کرگئے

Spread the love

ہرپہ چک،1/10/L اردو گلوبل کے ڈویژنل بیورو چیف چوہدری آصف ندیم کے بھائی چوہدری راشد نعیم جو کہ قضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں ،نماز جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد 5/30 بجے ایک چک والے قبرستان میں ادا کی جائے گی اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کی پوری ٹیم دکھ کی اس گھڑی میں برابر کی شریک ہے ۔ اور دعاگو ہے کہ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں