ہرپہ چک،1/10/L اردو گلوبل کے ڈویژنل بیورو چیف چوہدری آصف ندیم کے بھائی چوہدری راشد نعیم جو کہ قضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں ،نماز جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد 5/30 بجے ایک چک والے قبرستان میں ادا کی جائے گی اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کی پوری ٹیم دکھ کی اس گھڑی میں برابر کی شریک ہے ۔ اور دعاگو ہے کہ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
