‘لندن (عارف چودھری)
جممسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس کے بعد لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ’ہم اکیلے فیصلہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں نہ ہمیں ایسا کرنا چاہیے۔ سٹیک صرف مسلم لیگ ن کے ہی نہیں ہیں بلکہ پیپلز پارٹی اور جمیعت علمائے اسلام سمیت دیگر جماعتوں کے بھی ہیں۔‘
