پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ’اگلے 48 گھنٹے میں حتمی فیصلے کر کے پاکستان کے عوام کو اعتماد میں لے لیں گے

Spread the love

‘لندن (عارف چودھری)
جممسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس کے بعد لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ’ہم اکیلے فیصلہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں نہ ہمیں ایسا کرنا چاہیے۔ سٹیک صرف مسلم لیگ ن کے ہی نہیں ہیں بلکہ پیپلز پارٹی اور جمیعت علمائے اسلام سمیت دیگر جماعتوں کے بھی ہیں۔‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں