چیئرمین نوازشریف لورز پاکستان مرزا محمد افضال نے عثمان علی ولد محمد اشرف کو ضلع جہلم میں نواز شریف لورز پاکستان کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری اعزازی مقرر کر دیا

Spread the love

سابق وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد نواز شریف کے سماجی وژن کی تکمیل کے لیے چیئرمین نوازشریف لورز پاکستان مرزا محمد افضال نے عثمان علی ولد محمد اشرف کو ضلع جہلم میں نواز شریف لورز پاکستان کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری اعزازی مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے تاکہ ملک میں امن خوشحالی اور ترقی کے لیے اپنی مثبت کوششیں بہتر طریقے سے انجام دے سکے نوازشریف لورز پاکستان کے چیئرمین مرزا محمد افضال کی جانب سے عثمان علی کے لئے نواز شریف لورز پاکستان کی تمام ٹیم کی طرف سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔اس موقع پر صدر یونین کونسل دارا پور گاؤں مڑیالہ شریف سید ظفر عباس شاہ صاحب، خان محمد اکرم زئی سردار،خان محمد علی زئی ،خان شبیر زئی خان، راجہ واجد علی خان ہرن پور، خان محمد اشرف زئی نے عثمان علی کو نواز شریف لورز پاکستان کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں