مریم نواز گلے کی سرجری کے بعد اپنے والد نواز شریف کے ہمراہ جنیوا سے لندن واپسی ہوگئی جنوری 11, 2023January 11, 2023 0 تبصرے Spread the love لندن عارف چودھری سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 جنوری کو مریم نواز کے ہمراہ جنیوا گئے تھے۔ جنیوا میں مریم نواز کی گلے کی سرجری ہوئی جس کے بعد وہ روبصحت ہیں۔ نواز شریف نے جنیوا میں چند ذاتی ملاقاتیں بھی کیں۔ Views: 251Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading…