مریم نواز گلے کی سرجری کے بعد اپنے والد نواز شریف کے ہمراہ جنیوا سے لندن واپسی ہوگئی

Spread the love

لندن عارف چودھری

سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 جنوری کو مریم نواز کے ہمراہ جنیوا گئے تھے۔

جنیوا میں مریم نواز کی گلے کی سرجری ہوئی جس کے بعد وہ روبصحت ہیں۔

نواز شریف نے جنیوا میں چند ذاتی ملاقاتیں بھی کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں