برطانیہ کے شہر راچڈیل مانچسٹر کے میئر شکیل احمد کو چھ رکنی وفد سمیت اسلام آباد پہنچنے پر سیاسی و کاروباری اوورسیز پاکستانیز شخصیات نے استقبالیہ دیا

Spread the love

اسلام آباد لندن عارف چودھری
بورو کونسل راچڈیل کے میئر کونسلر شکیل احمد جو گزشتہ کل اسلام آباد میں علی الصبح پہنچنے پر سیاسی و کاروباری شخصیات جن میں بزنس مین مسلم لیگ ن ٹریڈ ونگ برطانیہ کے صدر چوہدری خالد محمود ہنجرا ،عمان مسلم لیگ ن کے سنیئر نائب صدر و بزنس مین مقصود احمد بٹ ، بحرین مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل و بزنس مین ندیم حفیظ شامل تھے
وفد میں بزنس مین و راچڈیل آف مساجد کے چیئرپرسن طاہر محمود ،سابق میئر راچڈیل محمد زمان،بورو کونسل راچڈیل آفیسر ناظم سلیمان، بین الاقوامی بزنس مین محمد جاوید اور بزنس مین چوہدری خالد محمود ہنجرا ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں