مئیر راچڈیل کونسلر شکیل احمد کی خصوصی دعوت پر عظیمیہ فاؤنڈیشن کے جنرل سیکرٹری مرزا بشیر عظیمی نے اپنے وفد کے ساتھ مئیر پارلر میں ملاقات کی

Spread the love


لندن عارف چودھری
مئیر راچڈیل کونسلر شکیل احمد کی جانب سے خصوصی دعوت پر عظیمیہ فاؤنڈیش کے جنرل سیکرٹری مرزا بشیر عظیمی نے اپنے وفد کے ھمراہ جن میں مرزا شرجیل عظیمی اور محمد حسین عظیمی تھے نے مئیر پارلر میں خصوصی ملاقات کی اور ان کو انکی کمیونٹی کی خدمات پر خصوصی تعریفی سرٹیفکیٹ دئیے اور مئیر بیج لگائے مہمانوں نے مئیر بک پر اپنے تاثرات تحریر کئے مرزا بشیر عظیمی نے مئیر کونسلر شکیل ملک کا تعریفی سرزٹفکیٹس دینے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مئیر شکیل احمد نے اپنے مئیر تعنیاتی کے دوران راچڈیل کمیونٹی کی بہت خدمت کی جس پر پر مبارکباد کے مستحق ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ کمیونٹی کے لئے اپنی خدمات جاری رکھیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں