برطانوی حکومت نے ملکی امور اور رائے شماری میں زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو حصہ بنانے کے لیے ووٹ دینے کی عمر میں نمایاں کمی کا اعلان کیا

Spread the love

لندن عارف چودھری

برطانوی حکومت نے ملکی امور اور رائے شماری میں زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو حصہ بنانے کے لیے ووٹ دینے کی عمر میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔برطانیہ میں نوجوان ووٹرز کےلیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ عام انتخابات میں 16سال کی عمر میں حق رائےدہی استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں