رائل انٹرنیشنل ائیر ٹیٹو (ریاٹ) 2025 میں شرکت کے لیے پاک فضائیہ کے 4 طیارے برطانیہ میں آر اے ایف فیئر فورڈ پہنچ گئے

Spread the love

لندن (عارف چودھری ) رائل انٹرنیشنل ائیر ٹیٹو (ریاٹ) 2025 میں شرکت کے لیے پاک فضائیہ کے 4 طیارے برطانیہ میں آر اے ایف فیئر فورڈ پہنچ گئے۔ زرائع کے مطابق ائیر شو میں شامل پاکستانی طیاروں میں پاک فضائیہ کے نمبر 8 اسکواڈرن کے 2 جے ایف 17 تھنڈر طیارے اور نمبر 6 اسکوڈرن کا سی 130 ہرکولیس طیارہ شامل ہیں جبکہ لاجسٹک سپورٹ کے لیے نمبر 10 اسکوڈرن کا آئی ایل 78 طیارہ بھی برطانیہ پہنچا ہے۔اسی طرح ائیر شو کے لیے پہنچنے والے ایک جے ایف 17 تھنڈر طیارے پر بھی منفرد مارکنگز پینٹ کی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں