9 اگست بروز ہفتہ 2025 کو خزینہ شعر و ادب کی جانب سے 60واں عالمی مشاعرہ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کی صدارت ڈاکٹر سید تقی علی عابدی (کینیڈا) کریں گے اور جس کے مہمان خصوصی راہ ادب فرانس بانی و صدر ممتاز ملک ڈائریکٹر رائیٹرز ایسوسی ایشن اٹلی اور دیگر ہوںگے .




