
بولٹن عارف چودھری
اولڈھم کی ممتاز کاروباری شخصیت اور داتا کیش اینڈ کیری اور کبابش پیری پیری ریسٹورنٹ اولڈھم کے چیف ایگزیکٹو چوھدری سجاد حسین کی بیٹی اور وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر چودھری انوار الحق کے قریبی ساتھی چودھری صابر حسین اور بابر بشیر کی بتیجھی کی شادی خانہ آبادی کاروباری سیاسی سماجی شخصیت چوھدری عمر فاروق کے بیٹےاور پیپلز پارٹی آذاد کشمیر کے صدر چوھدری محمد یاسین کے نواسے اور وزیر حکومت آزاد جموں کشمیر چوھدری عامر یاسین کے بھانجے شہر یار فاروق سے بولٹن کے مقامی شادی ہال میں بخیر وخوبی انجام پائی پائ – بارات بینڈ باجے کے ساتھ شادی ہال میں داخل ہوئ-چودھری سجاد حسین اور انکی فیملی دوست احباب نے بارات کا پرتپاک استقبال کیا – شادی میں برطانیہ بھر سے سیاسی کاروباری اور سماجی شخصیتوں نے شرکت کی جن میں پاکستان سے سیکرٹری اسمبلی آزاد حکومت ریاست و جموں کشمیر چوھدری بشارت حسین – پرسنل سیکرٹری وزیر اعظم آزاد ریاست جموں و کشمر چوھدری سہل زبیر نے خصوصی شرکت کی دیگر شرکت کرنے والوں میں کونسلر جاوید اقبال کونسلر شاھنواز کونسلر شبیر -کونسلر جاوید -سابق کونسلر چوھدری خضررحمان کونسلر فدا حسین کونسلر افتاب حسین کونسلر شاھد حسین شامل تھے – اس موقع پر چودھری سجاد حسین نے شادی میں شریک دوست احباب اور عزیز و اقارب کا دلی شکریہ ادا کیا
شادی میں شریک مہمانوں نے دلہا دلہن کوشادی کے بندھن میں بندھنے پر دونوں کی زندگی میں خوشیوں کے لئے نیک خواہشات کا ا ظہار کیا – اور کہاکہ اللہ تعالی دونوں بچوں کی جوڑی کو آنے والی زندگی میں مزید کامیاب اور خوشیاں دکھائے
