گلگت کیپٹن(ر) عادل علی ایس ڈی پی او سید مرتظی’ حسین کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسین ؑ کے سلسلے میں حفاظتی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں

Spread the love

گلگت# اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ گلگت کیپٹن(ر) عادل علی ایس ڈی پی او سید مرتظی’ حسین کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسین ؑ کے سلسلے میں حفاظتی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں ، واضح رہے صوبائی حکومت کے احکامات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے ضلع میں سیکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کردئے ہیں ، ڈپٹی کمشنر گلگت کے احکامات پر تینوں سب ڈویژنوں میں چہلم کے جلوسوں کے انعقاد کے سلسلے میں غیر معمولی حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں