
لندن عارف چودھری
لیڈر راچڈیل کونسل نیل ایموئٹ – مئیر راچڈیل کونسلر جینٹ ایمزلی اور ڈپٹی مئیر کونسلر فیصل رانا کی خصوصی شرکت – دوسرے شرکت کرنے والوں میں سینئر جج احمد ندیم – سابق مئیر کونسلر عاصم رشید – ڈپٹی لیڈر کونسلر علی عدالت – کونسلر ارم فیصل – کونسلر چودھری ارشد – کونسلر شاہ وزیر – کونسلر افتخار احمد -پاکیزہ گروپ کی چئیر پرسن رضیہ شمیم – Let’s Talk کی حمیرا حقانی – محمد نصیر -امتیاز – کمیونٹی کی نمایاں شخصیات کو انکی خدمات پر خصوصی شیلڈز بھی دی گئیں
[09:34, 18/08/2025] Arif Ch. uk: شرکاء تقریب نے کہا کہ آج کی کامیاب تقریب کا سہرا پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن راچڈیل کو جا تا ہے – شرکاء نے جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کا دل ہمیشہ مادر وطن کے ساتھ دھڑکتا ھے – ھم سب کو پاکستان کے لئے اپنے حصے کا دیا جلانا چاہئے – تاکہ پاکستان ترقی کے منازل طے کرے – شرکاء کا مزید کہنا تھا کہ مادر وطن کی طرف اٹھنے والی میلی آنکھ نکال دیں گے – پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے تقریب میں موجود لوگوں کا دلی شکریہ ادا کیا
پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن راچڈیل کی جانب سے جشن آزادی کی رنگا رنگ پروقار تقریب میں پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے مادر وطن کے ساتھ والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی ترقی و خوشحالی استحکام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
