یہ علاقہ کوئی گاوں یا دیہات کا کچرا کنڈی نہیں بلکہ اندرون نظام آبادمحلہ جلال پور نزد کونے شاہ دربار وزیرآباد کا علاقہ ہے۔ اور ویسٹ مینجمنٹ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے اسسٹنٹ کمشنر جواد پیرزادہ صاحب سے گزارش ہے کہ ان علاقوں کا خود وزٹ کر کے عوام کے حال پر رحم فرمائیں۔ شکریہ
