یہ علاقہ کوئی گاوں یا دیہات کا کچرا کنڈی نہیں بلکہ اندرون نظام آبادمحلہ جلال پور نزد کونے شاہ دربار وزیرآباد کا علاقہ

Spread the love

یہ علاقہ کوئی گاوں یا دیہات کا کچرا کنڈی نہیں بلکہ اندرون نظام آبادمحلہ جلال پور نزد کونے شاہ دربار وزیرآباد کا علاقہ ہے۔ اور ویسٹ مینجمنٹ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے اسسٹنٹ کمشنر جواد پیرزادہ صاحب سے گزارش ہے کہ ان علاقوں کا خود وزٹ کر کے عوام کے حال پر رحم فرمائیں۔ شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں