
ادارہ مصباح القرآن انٹرنیشنل(برمنگھم)میں صوفی ٹیم انٹرنیشنل کے بانی و چیرمین صوفی اشتیاق احمد اور ایونٹ آرگنائزر صوفی حیدر حسن خان صاحب اور میڈیا سیکرٹری صوفی شکیل احمد ڈار صاحب نے جانشین الشیخ الاکبر قبلہ شیخ لقمانوی (حفظہ اللہ تعالی) کے ساتھ اظہار تعزیت کیا اور بی بی جی صاحبہ(رحمۃ اللہ علیھا) کے درجات کی بلندی کے لیے دُعا کی
