مراکو کے شہر اگادیر میں گریٹ ہالیڈیز اپارٹمنٹ گروپ نے نیا فائیو سٹار ھوٹل AGAGIOکا افتتاح کر دیا

Spread the love

اگادیر: عارف چودھری
برطانیہ اور یورپ میں رہنے والے پاکستانی اور کشمیریوں کی چوتھی نسل کی اکٹریت پاکستان کی بجائے دوبئی ترکی اور مراکو میں ہالیڈے منانے جاتے ہیں – مراکو یورپ کے قریب ژاور مسلمان ہونے کی وجہ سے لوگ اکثر چھٹیاں گزارنے مراکو جاتے ہی مراکو جاتے ہیں – ایک تو بہت سستا ہے اور دوسرا اسلامی بھی ہے – اور ہلال فوڈ بھی مل جاتا ہے 2025 میں 20 ملین ٹورسٹ مراکو میں ہالیڈے منانے آیا – بہت سارے پاکستانی بھی مراکو میں سرمایہ کاری کر رھے ہیں – مراکو کے بزنس میں بھی سب سے زیادہ ہوٹلوں اور اپارٹمنٹس میں سرمایہ کا ری کر رھے ہیں کیونکہ ان دنوں فٹ بال فٹ پاک کا افرکین کپ بھی مراکو میں ہو رھا ہے اور 2030 کا فٹ بال ورلڈ کپ میں دوسرے ملکوں کے ساتھ مراکو میں بھی کھیلا جائے گا – مراکو کے شہر اگادیر کا مشہور ہوٹل گریٹ ہالیڈیز اپارٹ ہوٹل کے مالکوں نے ایک اور نیا فائیو سٹار ہوٹل ادا جیو اپارٹ ہوٹل کا افتتاح کر دیا ھے – ھوٹل کی ایڈ منسٹریٹر فاطمہ زہرہ اور بھانجی سٹوڈنٹ چائے ما -نے برطانیہ کے سینئر صحافی اور اینکر عارف چودھری سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ ھماری فیملی نے عوام اور خصوصی طور پر برطانیہ اور یورپ سے آنے والے ٹورسٹ کے لئے نئے ہوٹل ادا جیو اپارٹ ہوٹل میں خصوصی رعائتی قیمتیں رکھی ہوئ ہیں اور اس فائیو ہوٹل میں جدید سہولتیں میسر ہے – جس میں فیملیوں کے لئے وی آئ پی اپارٹمنٹس بنائے ہیں جن کے ساتھ پرائیویٹ سوئمنگ پول کی سہولت شامل ہے – ہوٹل میں اگادیر کا سب سے اچھا ڈسکو کلب بھی جلد کا م شروع کر دےگا -پندرہ سالہ نوجوان سٹوڈنٹ چائے ماہ نے کہا کہ وہ پڑھائ ختم کر کے فیملی بزنس سنبھالو گی –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں