مانچسٹر عارف چودھری
جس میں مانچسٹر کی کاروباری سماجی سیاسی شخصیات نے شرکت کی جن میں ممتاز قانون دان اور انصاری لاء سالیسٹر کے چیف ایگزیکٹو طاھر انصاری – کاروباری شخصیت رضوان – کاروباری سیاسی شخصیات جن میں چودھری جاوید – چودھری باسط علی – چودھری راسب خان – فیصل انصاری – تاثیر چودھری – امتیاز اکبر – چودھری اشتیاق لمبردار – چودھری سجاد – چودھری انور – چودھری حسیب – چودھری طارق – چودھری مدثر – چودھری عمران -چودھری سعید لطیف اور دوسرے شامل تھے اس موقع پر لکی بیڈ کے چیف ایگزیکٹو چودھری خالد – ڈائریکٹرز لقمان خالد – رضوان نے انکی جانب سے دی گئ افطار پارٹی میں شریک دوست احباب اور عزیز واکارب کا شکریہ ادا کیا – انکا مزید کہنا تھا کہ افطار پارٹی ایک پیغام ھے اس با برکت مہینے میں ہر سال کی طرح اس سال بھی سب دوست احباب کو ایک جگہ اکٹھا کرتے ہیں اور یہ سالسہ آگے بھی ایسے ھی جاری رکھیں گے – افطار پارٹی میں شریک دوسرے افراد نے چودھری خالد – چودھری لقمان خالد کا کا افطار ڈنر دینے پر دلی شکریہ ادا کیا انکا مزید کہنا تھا چودھری خالد کی جانب سے افطار پارٹی میں دوستوں اور کمیونٹی کو ایک جگہ یکجا کرنے کی خوبصورت روایت کو سراہا – اور اسے باہمی ہم آہنگی اور بھائ چارے کے فروغ کے لئے اہم قرار دیا – جس پر چودھری خالد مبارکباد کے مستحق ہیں
