
لندن عارف چودھری
مسلم لیگ ن جہلم کے صدر رشید بٹ برطانیہ پہنچ گئے مسلم لیگ ن برطانیہ کے عہدیداروں نے انہیں برطانیہ آنے پر خوش آمدید کہا – خوش آمدید کہنے والوں میں مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن چودھری سعید اللہ مدبر – نائب صدر مسلم لیگ برطانیہ راجہ عابد ایڈن برا نبیل بٹ صدر مسلم لیگ نواز گریٹر مانچسٹر راجہ عاصم پکھڑال جنرل سیکرٹری مسلم لیگ نواز گریٹر مانچسٹر اور دیگر دوستوں کی طرف سے خوش آمدید انہوں کا مزید کہنا تھا کہ ھم رشید بٹ۔ صاحب کے اعزاز میں برطانیہ کے مختلف شہروں میں استقبالیہ۔ دیں گے جس میں مسلم لیگ ن برطانیہ کے تمام ممبران شرکت کریں گے
