

سکندر ملک ۔
دارالعلوم ضیاءحرمین سوہدرہ۔وزیر آباد
الحمدللہ حافظ غلام مرتضیٰ اور حافط محمد عبدالہادی کے حفظ القرآن کی تکمیل پہ انکے والدین اور اعزاء و اقارب کی طرف سے تقریبِ آمین کا اہتمام ۔
اللہ کریم دونوں بچوں کو حفظ القرآن کے ساتھ ساتھ نیک، صالح اور باعمل عالمِ دین بھی بنائے۔
آمین بجاہ النبی الحبیب الکریم صَلَّی اللّہُ عَلَیْہِ وَآلِہِ وَسَلّمْ
