حافظ غلام مرتضیٰ اور حافط محمد عبدالہادی کے حفظ القرآن کی تکمیل پہ انکے والدین اور اعزاء و اقارب کی طرف سے تقریبِ آمین کا اہتمام ۔

Spread the love


سکندر ملک ۔
دارالعلوم ضیاءحرمین سوہدرہ۔وزیر آباد
الحمدللہ حافظ غلام مرتضیٰ اور حافط محمد عبدالہادی کے حفظ القرآن کی تکمیل پہ انکے والدین اور اعزاء و اقارب کی طرف سے تقریبِ آمین کا اہتمام ۔
اللہ کریم دونوں بچوں کو حفظ القرآن کے ساتھ ساتھ نیک، صالح اور باعمل عالمِ دین بھی بنائے۔
آمین بجاہ النبی الحبیب الکریم صَلَّی اللّہُ عَلَیْہِ وَآلِہِ وَسَلّمْ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں