
راچڈیل عارف چودھری
وفد میں اوورسیز ہیومن رائٹس مومنٹ یو کے چیئرمین آصف رشید بٹ – صدر ماجد نزیر -جنرل سیکرٹری سید سیلمان شاہ – نائب صدر سید خالد عباس -چودھری نصراللہ – – اشفاق بیگ – رانا عمران – عمر بٹ – شامل تھے اس موقع پر مئیر جینٹ ایمزلی نے کہا کہ میں چودھری کریم اور انکے وفد کا اپنے چیمبر آنے پر شکریہ ادا کرتی ھوں وہ پہلے راچڈیلین تھے اور وہ کاروبار کے ساتھ فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہیں ہیں اس لئے میں نے انہیں انکے کمیونٹی ورک پر شیلڈ اور تعریفی اسناد سے نوازا – چودھری عبدالکریم نے انکو خصوصی شیلڈ دینے پر شکریہ ادا کیا انکا کہنا تھا اسی ہال میں میں نے ایک برطانوی نیشنیلٹی کا سرٹیفکیٹ لیا تھا اور مجھے فخر ھے کہ آج ایوارڈ لے رھا ھوں – انکے بیٹے فیصل کریم اور نجوان کمیونٹی لیڈر عمر آصف نے بھی مئیر راچڈیل کا شکریہ ادا کیا
