چیئرمین مسلم ہینڈ پیر سید لخت حسنین شاہ صاحب کا مسلم ہینڈز بنگلہ دیش آفس کا دورہ
0 تبصرے
Spread the love
بنگلہ دیش(نمائندہ خصوصی)
الحمدللہ، مسلم ہینڈز بنگلہ دیش 1995 سے مسلسل خدمتِ انسانیت میں مصروفِ عمل ہے۔ گزشتہ تیس سال کے اس طویل عرصے میں ادارے نے طویل المدتی اور قلیل المدتی بے شمار منصوبہ جات کے ذریعے قابلِ قدر خدمات سرانجام دیں۰