سردار اقبال چیمہ کے صاحبزادے کی رسم نکاح کی تقریب منعقد

Spread the love


سکندر ملک
ڈسٹرکٹ وزیر اباد جی ٹی روڈ ایڈن گارڈن مارکی میں سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت سردار اقبال چیمہ اف عزیز چک کے صاحبزادے اور سردار احمد اقبال سردار انشاہ اقبال۔سردار عاصم اقبال کے بڑے بھائی سردار گوہر اقبال اف امریکہ کی نکاح کی رسم ۔پیر سعادت علی شاہ چورہ شریف صاحب نے ادا کی۔اور با خوبی بھی سر انجام پائی اور نئے جوڑے کے لیے دعا کی گئی ۔نکاح کے موقع پر دونوں فیملی ممبران کی شرکت ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں