
سکندر ملک
ڈسٹرکٹ وزیر اباد جی ٹی روڈ ایڈن گارڈن مارکی میں سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت سردار اقبال چیمہ اف عزیز چک کے صاحبزادے اور سردار احمد اقبال سردار انشاہ اقبال۔سردار عاصم اقبال کے بڑے بھائی سردار گوہر اقبال اف امریکہ کی نکاح کی رسم ۔پیر سعادت علی شاہ چورہ شریف صاحب نے ادا کی۔اور با خوبی بھی سر انجام پائی اور نئے جوڑے کے لیے دعا کی گئی ۔نکاح کے موقع پر دونوں فیملی ممبران کی شرکت ۔
