تین پیرزادگان کی مسلم ھینڈز کے ہیڈ آفس نوٹنگھم میں تشریف آوری
0 تبصرے
Spread the love
مسلم ہینڈکے ہیڈ آفس نوٹنگھم میں صاحبزاده پیر خالد سلطان صاحب آف حضرت سلطان باہو اور صاحبزاده پیر میاں ولید احمد صاحب آف شرقپور شریف کی آمد اور پیر سید لخت حسنین شاہ صاحب سے ملاقات کی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا